مستونگ ،قومی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب فا ئر نگ سے 2افراد زخمی

مستونگ:قومی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب فا ئر نگ سے 2افراد زخمی لیو یز کے مطا بق منگل کو قومی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب موٹرسائیکل سواروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے مین دو افراد حسین احمد اور محمدجان نامی افراد زخمی ہوگئے۔ پو لیس نے زخمی ہو نے والے افراد طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی لیو یز کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں