وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر دینے کی تقریب ملتوی
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو اپنے اعزاز میں مجوزہ گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرادی۔ وزیراعظم شہباز شریف گارڈ آف آنر لئے بغیر ہی لاہور چلے گئے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا14 اگست کو اسلام آباد واپس آنے کا پروگرام ہے جہاں انہوں نے 14اگست کو گارڈ آف آنر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


