نیو کچلاک بائی پاس پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نیو کچلاک بائی پاس پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق نیو کچلاک بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ میت ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں