مردان میں  فائرنگ سے خاتون 3 بیٹوں سمیت قتل

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)مردان میں مایار روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اس واقعے میں گولی لگنے سے ماں 3 بیٹوں سمیت جانبحق ہو گئی۔لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جانبحق افراد کی شناخت عثمان، نعمان، عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔فائرنگ کی وجہ سامنے نہ آسکی، تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں