نگراں وزیراعظم سے سابق صوبائی وزیر نواب جنگیز خان مر ی کی ملاقات

اسلام آباد، کوئٹہ (این این آئی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر اور بلوچ قبائلی رہنماءنواب جنگیز خان مری کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ بدھ کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر اور بلوچ قبائلی رہنماءنواب جنگیز خان مری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نواب جنگیز خان مری نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر نگراں وزیراعظم نے نواب جنگیز خان مری کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں