متحدہ اپوزیشن کے اراکین ہنگامی اجلاس اپوزیشن چیمبرمیں کل طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے اراکین کا ہنگامی اجلاس جمعرات 12 بجے اپوزیشن چیمبر میں منعقد ہوگا بیان میں متحدہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں کے اراکین صوبائی اسمبلی کو اجلاس میں بروقت شرکت کرنے کی تاکید کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں