لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکار جاں بحق

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لکی مروت ،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ، زرائع کے مطابق لکی مروت میں ایم سی اے چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جہانزیب جاں بحق ہوگیا۔زرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، واقع سے متعلق مقامی پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں