پنجگور ضلع کونسل کی مخصوص خواتین نشستوں پر نیشنل پارٹی اور اتحادیوں کو واضح اکثریت
پنجگور (این این آئی) پنجگور ضلع کونسل کی خواتین مخصوص نشستوں پر نیشنل پارٹی اور اسکے اتحادیوں کو واضح اکثریت مل گئی بی این پی عوامی ٹاس کے ذریعے صرف ایک نشست جیتنے میں کامیاب نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سعیدہ بی یی 07 وو¿ٹ لے کر کامیاب آفرانہ بی بی 05 وو¿ٹ لے کر جیت گئی جبکہ بی این پی عوامی کے نسرین بی بی اور مہوش عقیل چار چار وو¿ٹ لے کر برابر رہے فیصلہ ٹاس کے ذریعے ہواجس میں بی این پی عوامی کے نسرین بی بی کامیاب ہوگئی ضلع کونسل میں اب نیشنل پارٹی اور اسکے اتحادیوں کے پاس واضح اکثریت ہے ۔
Load/Hide Comments


