کوئٹہ، ایک شخص نے گلے میں پھند ا ڈال کر خود کشی کر لی

کوئٹہ:کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کشی کر لی پو لیس کے مطا بق جمعرا ت کو کوئٹہ کے علا قے جوا ئنٹ رو ڈ ریلوے کالونی میں شا داب سلیم نا می شخص نے گلے میں پھند ا ڈال کر خود کشی کر لی پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ خو دکشی کی و جو ہات پتہ نہ چل سکی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں