چینی کمپنیوں سے نئے معاہدے سے پاکستان میں صنعتوں کو فروغ ملیگا، عاصم باجوہ

چیرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ چینی کمپنیوں سے نئے معاہدے سے پاکستان میں صنعتوں کو فروغ ملیگا۔

ٹیکسلا میں معاہدے کی تقریب سے خطاب میں عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ سی پیک فیز ون کے معاہدوں کو تیزی سیمکمل کیاجارہاہے، فیز ٹو میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دی جائیگی، توانائی کے 8منصوبیمکمل اور 9 زیر تکمیل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں