لورالائی سے اشتہاری ملزم گرفتار
لورالائی(یو این اے )ایس ایچ او پولیس تھانہ صادق علی شہید لورالائی عبدالرحمن لونی کی سربراہی میں لورالائی پولیس ٹیم نے رکھنی میں کاروائی کرتے ہوئے لورالائی پولیس کومقدمہ فرد نمبر 194/2022بجرم 302 ت پ میں مطلوب اشتہاری ملزم گل عالم قوم حسینڑ کاکڑ سکنہ لورالائی کو گرفتار کرلیا مذید تفتیش لورالائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


