شہید نواب اکبر بگٹی کی برسی، بلوچستان و سندھ میں سکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نواب اکبر خان بگٹی کی برسی پر بلوچستان و سندھ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ۔بلوچستان کے سابق گورنر اور سیاستدان شہید نواب اکبر خان بگٹی کی 17ہویں برسی منائی جا رئی ہے ۔ اس موقع پر کراچی اور کوئٹہ سمیت سندھ و بلوچستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ۔ اس موقع پر ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس، رینجرز، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو چوکس کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں