بلوچستان حکومت نے تین صحافیوں کے علاج، مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت کا انتظام کر دیا

کوئٹہ (این این آئی) نگران صوبائی حکومت تین علیل مقامی صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کے خاندان کے لئے مالی معاونت فراہم کریگی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے تین صحافیوں کے بہتر علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت کےلئے مناسب فنڈنگ کا انتظام کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں