کوئٹہ سے خاتون اپنے دو بچوں سمیت لاپتا
کوئٹہ، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خاتون اپنے دو بچوں سمیت لاپتا۔ سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے 28 اگست کی شب ایک ہوٹل سے 30 سالہ نور خاتون کو دو بچوں بانڈی اور عبدالغفار کے ہمراہ لاپتا کردیا گیا۔ اس سلسلے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لاپتہ کی گئی خاتون اور اس کے دو بچوں کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔ خاتون کا تعلق سبی سے بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


