دالبندین میں فورسز کی کارروائی، گھر سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سی ٹی ڈی کارروائی، گھر سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ دالبندین کلی خالق آباد میں سی ٹی ڈی اور اے این ایف کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔
Load/Hide Comments


