ڈپٹی کمشنر گوادر کی کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن تیز کرنیکی ہدایت

گوادر (آن لائن) ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والے افراد کے تلاش میں ریسکیو آپریشن مزید بڑھنے کے ہدایت جاری کرتے ہوئے پی ڈی ایم اے مکران کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریحان دشتی کہا ہے گزشتہ دنوں کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والوں کے ریسکیو آپریشن کو مزید تیزی لایا جائے اور اس سلسلے میں فوری اقدامات کرکے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے لائیں اور ضلعی انتظامیہ کو صورت حال سے آگاہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں