گورنر بلوچستان مسائل حل کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ بے بس ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل جان مینگل نے کہا ہے کہ گورنر بلوچستان بے بس ہے یہ انکشاف انہوں اپنی رہایش گاہ پر پریس کا نفرنس میں گورنر بلوچستان کے استعفی کے حوالے سے سوال کے جواب میں سردار اختر مینگل نے کہا ہے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کے استعفی دینے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں ہے، وہ صوبے کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں مگر بے بس ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں