حب ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
حب (آن لائن)حب ساکران روڈ پرنس ہوٹل کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے غلام محمد ولد سینڈو نامی شخص موقع پر ہی جانبحق ہو گئے کے پولیس زرائع مطابق کے مطابق جانبحق شخص کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کردیا گیا شہریوں اور پولیس نے ڈاکوں کو دھر لیا جبکہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ملزمان سے ایک 125 موٹر سائیکل دو عدد پسٹل متعدد موبائل فون اور کیش رقم برآمد کی ہے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


