کوئٹہ میں زوردار دھماکہ ایک شخص زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ انسکمب روڈ پر دھماکا ایک راہگیر زخمی گھر کی دیوار کو نقصان پہنچا پولیس دھماکا تحقیقات کے مطابق انسکمب روڈ پر گیس پائپ لائن میں دھماکہ دھماکے سے سڑک کے کنارے دیوار اور سڑک پر گھڑا پڑ گیا
Load/Hide Comments


