بلوچستا ن بجٹ،جامعات کیلئے 3.94 بلین روپے مختص

کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے بلوچستان اسمبلی مالی سال 2020-21 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے 8 جامعات کیلئے گرانٹ ان ایڈ کی مدت میں
3.94 بلین روپے مختص کئے گئے ہیں گرلز کالجزمیں بسوں کی فراہمی کیلئے مختص کردہ 300 ملین سے 33 بسوں کی خریداری عمل میں لائی جاچکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں