نوشکی،فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق دوسرا زخمی
نوشکی نامہ نگارنوشکی کے علاقہ بھٹو میں نامعلوم افراد کی فائرینگ سے ایک شخص قتل ایک زخمی تفصیلات کے مطابق آج رات 8 بجے کلی بھٹو میں مقامی ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے مجیب ولد عبدالباقی قوم امیرزئی جمالدینی سکنہ احمدوال کو قتل جبکہ عبدالفیم ولد گل محمد سکنہ مستونگ کو زخمی کردیا نعش اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ہے مزید کاروائی نوشکی پولیس کررہی ہیں
Load/Hide Comments


