سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر حسن افضل کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر حسن افضل کرونا وائرس کے باعثانتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تعینات سیکٹرکمانڈر بریگیڈیئر حسن افضل کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے بریگیڈیئرحسن کو تشویشناک حالت میں گزشتہ دنوں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں