ژوب میں آئس تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ، 2 افراد گرفتار، منشیات نذر آتش
ژوب (انتخاب نیوز) لیویز فورس اور محکمہ جنگلات کی ژوب میں مشترکہ کارروائی۔ شہر کے قریب ویران علاقے میں آئس اور شیشہ کے فیکٹری پر چھاپہ۔ لاکھوں روپے مالیت کی آئس اور شیشہ تیار کرنے والا مواد برآمد۔ کارروائی کے دوران موقع سے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اہلکاروں نے برآمد منشیات اور فیکٹری کو نذر آتش کردیا۔
Load/Hide Comments


