نال میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

خضدار (انتخاب نیوز) نال میں تیز رفتار زمباد گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔ ایک شخص موقع پر جاں حق، ایک زخمی۔ اطلاعات کے مطابق نال میں شاہراہ پر تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں