تربت، گاڑی اُلٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،3افرادزخمی

تربت:تربت میں ٹریفک حادثہ‘ایک خاتون سمیت بچہ جاں بحق گیا جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے کوہ امام زیارت جانے والی چڑھائی پر پک اپ گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگیا 3 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کوٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاگیا لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں