خضدار، ہیضے اور خسرے کی وبا پھیلنے سے خواتین و بچوں کی بڑی تعداد متاثر
حب(نمائندہ انتخاب) دریجی سے ملحقہ ضلع خضدار کے علاقہ سارونہ میں ہیضے کی وبا پھیلی گئی جبکہ دریجی کے علاقہ ویراب درگاہ شاہ نورانی کے قریبی گوٹھ نور محمد سیاپاد میں کمسن بچوں میں خسرے کی بیماری تیزی سے پھیل رہے ہے سارونہ میں ہیضے سے متاثرین میں بچے مرد اور خواتین شامل ہیں ہیضے اور خسرے سے متاثرہ علاقوں ویراب اور سارونہ میں حب سے میڈیکل ٹیمیں روانہ کی گئیں ہیں
Load/Hide Comments


