کورونا وائرس‘ زائرین کو کوئٹہ کی بجائے ان کے صوبوں میں منتقل کیا جائے‘ سول سوسائٹی

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین کی قیادت ودود جمال کررہے تھے مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز ااٹھارکھے تھے جن پر وزیرا علیٰ بلوچستان سے ملک بھر زائرین کو کوئٹہ کی بجائے انکے صوبوں میں منتقل کیا جائے مظاہرے میں بی این پی کے رہنماء غلام نبی مری ماما سلام جمیلہ ایڈوکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کوئٹہ شہر کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام زائرین کو انکے صوبوں میں میں منتقل کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں