مند سے لاپتا دو بھائی عبدالحلیم اور نور بخش بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) گزشتہ روز مند ہائی اسکول سورو سے لاپتا دونوں بھائی عبدالحلیم اور نوربخش بازیاب ہوگئے۔ اس حوالے سے فیملی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مطابق گزشتہ روز مند سورو ہائی اسکول سے اے ٹی ایف پولیس کے ہاتھوں لاپتہ دونوں بھائی عبدالحلیم ولد محمد اور نوربخش ولد محمد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں