نال میں پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال، دکاندار عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

نال (آن لائن) تحصیل نال میں پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال، دکاندار، قصاب، سبزی فروش عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ضلعی انتظامیہ نوٹس لیںتفصیلات کے مطابق نال میں پرائیس کنٹرول غیر فعال ہونے کئ وجہ سے عوام پریشان دکاندار سبزی فروش قصاب اپنے مرضی سے ریٹ بنا کر عوام کو دونوں پاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ایک تو شدید مہنگائی رہی گرانفروشوں نے عوام کو لوٹنا شورع کیا نال میں پرائیس کنٹرول مکمل غیر فعال ہے عوامی حلقوں نے ڈی سی خضدار ودیگر سے نوٹس لینھ کامطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں