خضدار، کراچی جانے والی مسافر بس سے کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ و ممنوعہ سامان برآمد
خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)خضدار میں ایف سی اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی ،کراچی جانے والی مسافر بس سے ممنوعہ سامان برآمد،ایف سی قلات سکاؤٹس اور کسٹم کی قلات کی مقام پر کارروائی میں 4 ہزار کلوگرام چھالیہ و دیگر اشیا برآمد ،ممنوعہ سامان کوئٹہ سے کراچی سمگلنگ کیا جا رہا تھا۔ برامد شدہ اشیاء کی عام مارکیٹ میں مالیت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


