اوتھل، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
بیلہ (صباح نیوز) اوتھل میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق۔ اوتھل عبداللہ اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی۔ حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
Load/Hide Comments


