علی مردان ڈومکی کا میر ساجد اسحاق دشتی سے ان کے کزن عبداللہ دشتی کی وفات پر اظہار تعزیت

گوادر(نمائندہ انتخاب) نگران وزیر اعلئ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی اور صوبائی وزیر جان اچکزئی ، ڈی سی گوادر اورنگ زیب بادینی کی دشتی ہائوس گوادر آمد ، میر ساجد اسحاق دشتی سے ان کے کزن عبداللہ دشتی کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی، میر ساجد دشتی نے گوادر اولڈ ٹائون کے مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا، میر ساجد دشتی نے وزیر اعلیٰ کو بارڈر کی بندش اور لوگوں کے بیروزگار ہونے کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں