بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا
ریاض(صباح نیوز)اسرائیلی وزیر سیاحت ہیم کاٹز اپنے پہلے سرکاری اعلی سطح دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ان کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر سیاحت سعودی عرب میں سرکاری وفد کی سربراہی کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ ریاض میں اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کی تقریب میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ ہیم کاٹز اپنے دو روزہ دورے کے دوران وہ اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
Load/Hide Comments


