ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ڈاکٹر لوئی شبانی کی ملاقات

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے یو این ایف پی اے کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر لوئی شبانی کی ملاقات، ملاقات میں بلوچستان میں تعلیم صحت اور بہبود آبادی سے متعلق مسائل پر گفت و شنید کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں