آوارہ کتوں کے حملے میں 90 بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد زخمی

واشک (انتخاب نیوز) لیویز ذرائع کے مطابق واشک کی تحصیل بسیمہ میں بھیڑ بکریوں کے ریوڑ پر کتوں نے حملہ کردیا جس کے باعث 90 کے قریب بھیڑ بکریاں ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں