کراچی میں فائرنگ سے ڈیرہ بگٹی کا رہائشی جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ڈیرہ بگٹی کا رہائشی جاں بحق ہو گیا۔زرائع کے مطابق کراچی میں فائرنگ سے ڈیرہ بگٹی کا رہائشی نیاز محمد ولد مسک علی بگٹی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکو زرائع کے مطابق لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں