سبی، گھریلو ناچاقی سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی

سبی(مانیٹرنگ ڈیسک)سبی میں گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔زرائع کے مطابق مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کی وجہ سے سبی میں راجہ موندرانی کے بیٹے نے خودکشی کرلی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں