سانحہ مستونگ میں جاں بحق صلاح لہڑی سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا

مستونگ (انتخاب نیوز) سانحہ مستونگ میں سات بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی شہید۔ 12 ربیع الاول کو مستونگ میں خودکش دھماکے میں 22 سالہ محمد صلاح لہڑی کے والدین بھی وفات پاچکے ہیں، صلاح لہڑی گھر کا واحد کفیل اور سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ میلادالنبی کے جلسے میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 60 اموات کی تصدیق ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں