راکٹ حملے، اسرائیلی کچرے کے ڈبے میں چھپ گئے، ویڈیو وائرل

بیت المقدس(صباح نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے راکٹ حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی کچرے کے ڈبے میں چھپ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس)پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی عوام فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں سے بچنے کیلئے کچرے کے ڈبوں میں چھپے ہوئے ہیں جبکہ کئی افراد ایک دوسرے کو خاموش کروانے کی کوشش کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں