پنجگور، ٹریفک حادثے میں 2 خواتین سمیت تین افراد جاں بحق، دو زخمی
پنجگور (صباح نیوز) پنجگور ایئر پورٹ کے قریب سی پیک روڈ پر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


