منگچر میں معدنیات لے جانیوالی گاڑی نذر آتش

قلات (انتخاب نیوز) منگچر میں معدنیات لے جانے والی گاڑی نذر آتش۔ قلات کے علاقے منگچر میں چاربوز کے مقام پر مسلح افراد نے معدنیات لیجانے والی ایک گاڑی کو نذرآتش کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں