پنجگور، سوردو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شجص جاں بحق

پنجگور(آن لائن )پنجگور کے علاقے سوردو میں بجلی کے کرنٹ لگنے جلال ولد اللہ بخش جان بحق ہوئے جنہیں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں