’’یا اللہ،یااللہ،یااللہ‘‘ کراچی طیارہ حادثے کے وقت پائلٹ کے آخری الفاظ تھے
اسلام آباد:تین بار یا اللہ،کراچی حادثہ میں پائلٹ کی جہاز گرتے وقت آخری صدا،بدھ کو وفاقی وزیر ہوا بازی سرور خان نے قومی اسمبلی میں کہا کہ جب کراچی جہاز زمیں پر گرا اور پائلٹ کی آخری صدا یہی تھی کہ انہوں نے تین باریا اللہ ،یا اللہ ،یااللہ کہا او ر پھر خاموشی چھا گئی،اس موقع پر جب رپورٹ پڑھ وزیرہوا بازی بیان کر رہے تھے تو ایوان میں خاموشی چھائی ہوئی تھی اور سب آراکین اسمبلی ساکن ہو کر تمام گفتگو سن رہے تھے
Load/Hide Comments


