کوئٹہ میں لڑکیوں کی ناجائز وڈیو بنانے کا کیس، ملزم کو سزائے موت دی جائے، عوامی حلقے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سائبر کرائمز کیس میں ہدایت اللہ کو 6 سال اور خلیل اللہ کو 3 سال قید کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ 200 متاثرہ لڑکیوں کی ناجائز وڈیوز بنانے میں ملوث کلیدی ملزم کو سزا سنائے جانے پر کوئٹہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کیساتھ زیادتی اور وڈیو بنانے پر ہدایت اللہ اور اس کو ساتھی کو دی گئی انتہائی کم ہے، جرم ثابت ہونے پر مرکزی ملزم کو سزائے موت اور ساتھی کو عمر قید کی سزا دی جانی چاہیے۔
Load/Hide Comments


