طالبان کی پرتشدد کارروائیوں سے امن عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے، امریکہ

واشنگٹن،امریکہ نے متنبہ کیا ہے کہ طالبان کی پرتشدد کارروائیوں میں تیزی ناقابلِ قبول ہے۔ ان کارروائیوں سے افغانستان میں امن عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کے محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے ایک بیان میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ طالبان نے اتحادی فورسز اور شہروں میں حملے روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ لیکن وہ دیہی علاقوں میں افغان شہریوں کو ہلاک کر رہے ہیں۔ اس صورتِ حال کو تبدیل ہونا

اپنا تبصرہ بھیجیں