منگچر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر (انتخاب نیوز) منگچر خالق آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ منگچر کے علاقے خالق آباد میں فائرنگ کے واقعے میں محمد ایوب ولد عطاءمحمد قوم گوریزئی محمدحسنی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ قبائلی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں