پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور / نامہ نگار ) پنجگور کے سب تحصیل گچک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے سب تحصیل گچک کے علاقے سیاہ دمب کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈپٹی آرگنائزر عثیق الرحمن ساجدی اور سابق ناظم گچک صالح جان ساجدی کے بھائی حاجی شیر جان زخمی ہوگیا جس کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئیٹہ منتقل کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں