کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ئٹہ کے علا قے آڈہ کے قریب ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے جو نشئی کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکاکروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں