بیو ٹمز نے داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق طلباء و طالبات کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے جامعہ میں داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے امیدوار اب 24 اکتوبر 2023 بروز منگل تک چالان فارم حاصل کرنے کے بعد فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں