وڈھ،دو موٹر سائیکل کے مابین تصادم ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی
خضدار(بیورورپورٹ) وڈھ ٹک علاقہ کے مقام پردو موٹر سائیکل سواروں کا آپس میں ٹکرا گئے ہیں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور پرٹراما سینٹر خضدار ریفر کردیا گیازخمی نوجوان محمد اسحاق ڈھلوجو زہری کا بیٹا ہےاور جاں بحق نوجوان شبیر احمد ولد ماسٹر بشیر احمد لانگو کلی میر فیض محمد کا رہائشی بتائے جاتے ہیں۔
Load/Hide Comments


